we’re here to all your questions
Lorem ipsum dolor sit amet, consectetur adipiscing elit. Sed auctor turpis eu arcu sagittis, id sagittis justo suscipit.
کیا آپ کی سروس صرف ملتان کے لیے ہے؟
ہماری سروس ملتان کے علاوہ قریبی شہروں جیسے وہاڑی، خانیوال، لودھراں، اور بہاولپور کے لیے بھی دستیاب ہے۔
رجسٹریشن کا طریقہ کیا ہے؟
آپ ہماری ویب سائٹ پر فارم بھر کے یا واٹس ایپ پر رابطہ کر کے رجسٹر ہو سکتے ہیں۔ معلومات خفیہ رکھی جاتی ہے۔
کیا تعلیم یافتہ یا پروفیشنل رشتے بھی دستیاب ہیں؟
جی ہاں، ہمارے پاس ڈاکٹرز، انجینئرز، اور دیگر پروفیشنلز کی پروفائلز موجود ہیں۔
کیا رشتے کی معلومات شیئر کرنے سے پہلے اجازت لی جاتی ہے؟
جی ہاں، ہم مکمل رازداری کے ساتھ کام کرتے ہیں اور بغیر اجازت آپ کی پروفائل کسی سے شیئر نہیں کرتے۔
کیا یہ سروس مفت ہے یا فیس ہے؟
رجسٹریشن فری ہے، لیکن پروفیشنل میچ میکنگ یا فیملی ملاقات کی فیس ہو سکتی ہے، جو کیس کے لحاظ سے ہوتی ہے۔